Zehni Azmaish Season 1

zehni azmaish season 1 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ھے کے سب میمبرس خیر عافیت سے ہوں گےآج کے ذہنی آزمائش کے سوال کا جواب دیںایک ٹیبل پر 10دس مکھیاں بیٹھی ہیں ایک آدمی نے ہاتھ مار کے تین مکھیاں مار دی، باقی ٹیبل پر کتنی مکھیاں ھیں؟ آپ سب ممبرز کے جواب کا انتظار رہیگا
ٹیبل پر کوئی بھی مکھی نہیں بیٹھی رہے گی کیونکہ ہاتھ مارنے سے سب مکھیاں اڑ جایں گی اور ٹیبل خالی ہو جائے گا اس لیے ٹیبل پر کوئی بھی مکھی بیٹھی نہیں رہے گی
Sahil_Jaansaid:
ٹیبل پر کوئی بھی مکھی نہیں بیٹھی رہے گی کیونکہ ہاتھ مارنے سے سب مکھیاں اڑ جایں گی اور ٹیبل خالی ہو جائے گا اس لیے ٹیبل پر کوئی بھی مکھی بیٹھی نہیں رہے گی
Haha ye toh pehli boll paer 6 jasa hall ho gaya 😛
sahil_jaansaid:
ٹیبل پر کوئی بھی مکھی نہیں بیٹھی رہے گی کیونکہ ہاتھ مارنے سے سب مکھیاں اڑ جایں گی اور ٹیبل خالی ہو جائے گا اس لیے ٹیبل پر کوئی بھی مکھی بیٹھی نہیں رہے گی
جی بہائی آپ کا جواب غلط ھے
رپلے کرنے کا شخریہ‎

17 ..
17
hath hilane se aur sare makhea to aur jae ge lakin mare hue 3 to rah jay ge na………..,
3 jo mari hwi hain baqi sb ur jain gi
17
3 baki hain jo mar gayi hain
3 baqi reh jaye gi na jo mari hongi woi
³”
post source

Leave a Comment

(0 Comments)

Your email address will not be published. Required fields are marked *