Qmobile A2 V3 Firmware

qmobile a2 v3 firmware [COLOR=””Magenta””]
امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہونگے۔۔
کچھ مہینے پہلے ایک فورم پر دانیال شیخنے ایک بہت ہی پیارا
D-XPERIA HD Custom ROM
Qmobile Noir A2 v2
کے لیے تیار کیا تھا۔ جس میں یہ پرابلم تھا
Qmobile Noir A2 v3
والے جب سے اس کو انٹسال کرتے تو اس میں نو سروس
No service
کا ایرر آتا تھا مطلب سم کام نہیں کرتے تھے۔ اور کافی سوفٹویئرز اور
IMEI Replace
کرنے کے باوجود بھی نو سروسکا ایرر باقی رہتا۔
لیکن میں نے اب اس کسٹم روم کوموڈیڈکیا ہے جس کے بعد اب نو سروس کا ایرر ختم کردیا ہے مطلب اب اس کاسٹم روم کو
Qmobile Noir A2 v3
یوزر بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
امید ہے میری یہ موڈیڈ کاسٹم روم
Qmobile Noir A2 v3
یوزر کو پسند آئے گا۔
انسٹال کرنے کا طریقہ۔۔۔۔
انسٹال کرنے کے لیے آپ کے پاس کاسٹم ریکاوری
CWM recovery / TWPR
کا ہونا ضروری ہے۔
اگر آپ کے پاس یہ کاسٹم ریکاوریانسٹال نہیں ہے تو نیچھے لنک سے اپنے کیو موبائل میں ریکاوری انسٹال کریں۔
Install Custom Recovery
اس کے بعد۔۔
نیچھے لنک سے
Modded D-XPERIA HD Custom Rom and Fix zips
کو ڈانلوڈ کریں۔
اپنے ایس ڈی کارڈ میں موو کریں۔
3-Now switch off Your phone & boot into recovery
4-Goto mountsandstorage & format system there.
5-now do factory reset & clear cache
6-After Wiping and Formating, go back at the first page of the CWM recovery and choose install .zip from SDcard
7- now choose D-XPERIA HD_Modded
8-Format Dalvik Cache(Advanced>Dalvik Cache)
9-now again go back at the first page of the CWM recovery and choose install .zip from SDcard
10-choose FIX.zip
11-Reboot
اس کے بعد بیزی باکس
Busybox
انسٹال کریں۔
اور روم کو انجوائے کریں۔
ڈانلوڈ موڈیڈ کاسٹم روم۔۔۔۔۔
D-XPERIA_HD_Modded
Fix.zip
اور اگر آپ کے پاس
Qmobile Noir A2 v2
ہے تو آپ اس کاسٹم روم کو نیچھے لنک سے ڈانلوڈ کریں۔
for Qmobile Noir A2 v2
ورزن دیکھنے کے لیے اپنے موبائل کے بیک سے بیٹری ریمو کرکے دیکھیں۔
شکریہ۔۔
Khizar Hayyat(20th August 2014)
bro kya ye rom a2 lite me install ho jye ga
RZ MIRZAsaid:
bro kya ye rom a2 lite me install ho jye ga
جناب انسٹال تو ہوجائے گا لیکن شاید
وائے فائے، بلوتوتھ اور سم کام نہیں کر پائے گا۔
پھر بھی اگر آپ فلش مارنا چاہتے ہو تو
Do your own risk…
شکریہ۔۔
Good Posting. Thumbs up
filmstarali(21st August 2014)
khizar hayyatsaid:
good posting. Thumbs up
پسند کرنے کا شکریہ جناب۔۔۔
nice thread :-)”
post source

Leave a Comment

(0 Comments)

Your email address will not be published. Required fields are marked *