Philosophy Books In Urdu

philosophy books in urdu السلام علیکم
‏@@
پیارے دوستوں آج ایک بڑے مفکر کی حیات اور فلسفہ کی کتاب شئر کرہا ہو،اس مفکر کا نام ہے ارسطو!
‏!!
‏¡¡
دوستوں پہلے آپ کو ارسطو کا کچھ تعارف بتادو
‏/
ارسطو یونان کا بڑا مفکر گزرا -ارسطو افلاطون اور سقراط کے ساتھ ساتھ،قدیم یونانی فلسفہ میں””بڑے تین””میں سے ایک ہے-
ارسطو کا اصل نام اسطاطالیس””تھا،یونان کے گاؤں سٹاگرہ میں 384قبل مسیح پیدا ہوا-ارسطو کے والد کا نام بکومیکس اور والدہ کا نام فالیس تھا-اور سکندراعظم ارسطو کا شاگرد تھا-
‏>>>
‏<<<
دوستوں یہ تھا ارسطو کا تعارف ،مذید وضاحت آپ اس کتاب میں پڑھ سکتے ہے،اب آتے ہیں کتاب کی جانب!
‏~~~
‏~~~
نام کتاب- ارسطو کی حیات و تعلیمات ،فکر و فلسفہ
مصنف-شاہد مختیار
فارمیٹ:‏PDF
صفحے:84
DOWNLOAD LINK
!
‏¡
‏**
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میری اس علمی کاوش کو قبول فرمائے آمیں
اور میں دوستوں سے امید کرتاہوں کہ وہ معلومات کی دنیا میں اس خوبصورت اضافے کو پسند فرمائیں گے
‏**
والسلام
اسداللہ
shavaiz abid(15th March 2016)
NICE THREAD
بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا
Boht khubsorat kitab aur thread hy humry sath share krny ka shukria
Thanks to All for Liking
ماشاالله
تھینک یو جناب”
post source

Leave a Comment

(0 Comments)

Your email address will not be published. Required fields are marked *