Muzaffar Warsi Naat Mp3

muzaffar warsi naat mp3 مظفر وارثی صاحب کا نام نعت گوئی میں کسی تعارف کا محتاج نہیں بہترین نعت خواں رہے ہم اپنے بچپن میں ان کی نعتیں ریڈیو پر سنتے تھے وہی خدا ہے نظام ہستی چلا رہا ہے یہ نعت ان کی لکھی ہوئی اور پڑھی ہوئی ہے نصرت فتح علی خاں صاحب نے بعد میں اسے پڑھا اور بے شمار کلام ان کے ماشااللہ حی علی خیر الاعمل آج کے دور پر پوری ہورہی ہے اور اس کی جو الفاظ ہے ان پر دھیان رکھئے گا تو آپ کو زیادہ اچھا لگے گا جزاک اللہ
Download this NAAT Click Here
*KHAN*JEE*said:
جی شکریہ
inaam1said:
جی شکریہ
tamraiz_msaid:
:jazakallah:
شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا”
post source

Leave a Comment

(0 Comments)

Your email address will not be published. Required fields are marked *