Kashmir Banay Ga Pakistan

kashmir banay ga pakistan اسلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے…
آج ہماری قوم نے یوم آزادی بہت جوش و جذبے سے منایا،،،
ہم اس خوشی میں اس علاقے کو نہیں نہیں بھولے جو کے دشمنوں کے قبضہ میں ہیں ہم نے ان کے لئے بہت دوا کی اور حمامرے ان بہن بھائیوں نے بھی یوم آزادی بہت جوش و جذبے سے منایا…
آج سری نگر میں پواکستان کے سبز ہلالی پرچموں کی قطاریں لگ گیں. لوگوں ننے اپنے گھروں کو سبز ہلالی پرچم سے سجھایا اور دشمنوں کی بے جا فوج کے باوجود اپنی آزادی کے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجھتے رہے اور اس موقع پر انڈین بھی حیران رہے…
ایک بار پھر بات ہمارے میڈیا کے غلام ہونے کی آ جاتی ہے.
پچھلی بار جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے جلوس کشمیر میں منعقد ہوے… کشمیریوں نے اس جذبے سے پاکستان کا جشن آزادی منایا کے انڈیا کے وزرا نے کہا کے ہمیں لگتا ہے کے وہ وقت آ گیا کہ ہمیں کشمیر کو آزاد کر دینا چاہے…
لیکن آپ نے کسی بھی جگہ یہ نہیں دیکھا کے کشمیر میں کیا ہوا… ہمارے غلام میڈیا نے اس ساری بات کو چھپا لیا اور کشمیر کی اتنی بھرپور جدوجہد کو صرف ایک پنجرے میں بند پرندے کی طرح کر دیا. اوم میں سے کسی کو پتا نہیں چلنے دیا اور نہ ہی ہماری بےغیرت حکومت نے کچھ کیا. آج بھی ایسا ہی ہوا اور ابھی تفصیل سے تو نہیں پتہ چلا لیکن یہ ضرور پتا چلا ہے کے سری نگر میں لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں پاکستان کے پرچم لہراے اور گاروں کو سجایا گیا…اور ایک خاتون حریت رہنما کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے… وہاں پاکستان کا پرچم پکڑ کے زبردستی جلایا بھی گیا…
لیکن مجھے یہ دیکھ کر آج بہت ہی دکھ ہوا ہے کے جو امریکی چینل ہمارے درمیان بہت ہی توجہ کا مرکز ہے جس کے بند ہونے پے اتنے احتجاج ہوے آج ووہی چینل اپنی خبروں میں کشمیر کی خبر کو پاکستان کی خبروں میں لکھنے کی بجاۓ دنیا کی خبروں میں لکھ رہا ہے. امریکا کی ان سازشوں کو جلد ہماری قوم مٹا دے گی. یہ آہستہ آہستہ ایسے ہی لوگوں کے دلوں میں ایسی باتیں ڈالتے ہیں اور یہودیوں کے احکام کی پابندی کرتے ہیں.
کشمیر بنے گا پاکستان،،،
پاکستان زندباد…
الله حافظ
very nice sharing
thankX for share
paksitan ki spealing theik karo nice sharing
Pakistan Zindabad
Pak Army Zindabad
کشمیر میں ہمارے بھائی بہنوں نے پچھلے سال سے زیادہ شدت سے پاکستان کے ساتھ جشنے آزادی منایا اور بھارت ان گندی حرکتوں پے اتر آیا ہے…”
post source

Leave a Comment

(0 Comments)

Your email address will not be published. Required fields are marked *