Hello English App

hello english app امید ہے تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے،آج میں آپ کے لیے ایک
Anroid app
لے کر آئی ہوں
جس سے آپ انگلش بولنا اور لکھنا سیکھ سکتے ہیں
اس میں محتلف قسم کی زبانوں میں بھی سیکھ سکتے ہیں اس میں مندرجہ ذیل زبانیں استعمال ہوتی ہیں جو یہ ہیں
Hindi, Bengali (India), Telugu, Urdu, Tamil, Kannada, Punjabi, Marathi, Gujarati, Malayalam, and Bengali (Bangladesh) ،English
اس کا نام ہے
Hello English
Version: 255
License Type: FREE
Price: $ 0
Operating System: Android 4.0 and up
APK File Size: 10.7 MB
Category: Education
OBAID6737(2nd April 2016)
wrong section……..
ANGARsaid:
wrong section…….. ok…
bombsaid:
shokrya.
pr section hi rong hi to..
Mis.Kohinoorsaid:
shokrya.
pr section hi rong hi to.. اشتراک کا شکریہ
آپ یہ تھریڈ
Android Zone
میں ہی پوسٹ کر دیتیں
خیر یٰس بھائی نے تھریڈ دیکھ لیا ہے
اب درست سیکشن میں موو ہو جائے گا
ok g chak krtn hn
ALi.HaiDErsaid:
اشتراک کا شکریہ
آپ یہ تھریڈ
Android Zone
میں ہی پوسٹ کر دیتیں
خیر یٰس بھائی نے تھریڈ دیکھ لیا ہے
اب درست سیکشن میں موو ہو جائے گا جی بس غلطی ہو گی
آپ کا شکریہ”
post source

Leave a Comment

(0 Comments)

Your email address will not be published. Required fields are marked *