Fikr E Iqbal

fikr e iqbal cyber_master(19th November 2016)
یہ تو اقبال کی فقر ہے۔
آجکل کے انسان کی فقر یہ ہے۔
1 جلد سے جلد اور رات و رات پیسہ کیسے بنایا جا سکتا ہے۔
2 کس کو کس طرح دھوکا دے کر خود فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے
3 کسی کی چیز کو کس طرح اپنے قبضے میں کیا جا سکتا ہے
وغیرہ وغیرہ۔
اللہ ہم سب کو اقبال جیسی فقر عطا فرماے۔
آمین۔
Thanks…”
post source

Leave a Comment

(0 Comments)

Your email address will not be published. Required fields are marked *